سورۃ 24 النور (روشنی), آیت 60
-
وَالْقَوَاعِدُ مِنَ النِّسَاءِ اللَّاتِي لَا يَرْجُونَ نِكَاحًا فَلَيْسَ عَلَيْهِنَّ جُنَاحٌ أَنْ يَضَعْنَ ثِيَابَهُنَّ غَيْرَ مُتَبَرِّجَاتٍ بِزِينَةٍ ۖ وَأَنْ يَسْتَعْفِفْنَ خَيْرٌ لَهُنَّ ۗ وَاللَّهُ سَمِيعٌ عَلِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- وَٱلْقَوَٰعِدُ
- اور بیٹھ رہنے والیاں
- مِنَ
- سے
- ٱلنِّسَآءِ
- عورتوں میں سے
- ٱلَّٰتِى
- وہ جو
- لَا
- نہیں
- يَرْجُونَ
- امید رکھتیں
- نِكَاحًا
- نکاح کی
- فَلَيْسَ
- تو نہیں ہے
- عَلَيْهِنَّ
- ان پر
- جُنَاحٌ
- کوئی گناہ
- أَن
- کہ
- يَضَعْنَ
- وہ رکھ دیں
- ثِيَابَهُنَّ
- اپنے کپڑے
- غَيْرَ
- نہ
- مُتَبَرِّجَٰتٍۭ
- ظاہر کرنے والیاں۔ دکھانے والیاں
- بِزِينَةٍ
- زینت کی
- وَأَن
- اور اگر
- يَسْتَعْفِفْنَ
- وہ پاکیزگی اختیار کریں
- خَيْرٌ
- بہتر ہے
- لَّهُنَّ
- ان کے لیے
- وَٱللَّهُ
- اور اللہ
- سَمِيعٌ
- سننے والا ہے
- عَلِيمٌ
- جاننے والا ہے
بڑی بوڑھی عورتیں جنہیں نکاح کی امید (اور خواہش ہی) نہ رہی ہو وه اگر اپنے کپڑے اتار رکھیں تو ان پر کوئی گناه نہیں بشرطیکہ وه اپنا بناؤ سنگھار ﻇاہر کرنے والیاں نہ ہوں ، تاہم اگر ان سے بھی احتیاط رکھیں تو ان کے لئے بہت افضل ہے، اور اللہ تعالیٰ سنتا جانتا ہے.
24:60
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی