سورۃ 24 النور (روشنی), آیت 10
-
وَلَوْلَا فَضْلُ اللَّهِ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَتُهُ وَأَنَّ اللَّهَ تَوَّابٌ حَكِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَوْلَا
- اور اگر نہ
- فَضْلُ
- فضل ہوتا
- ٱللَّهِ
- اللہ کا
- عَلَيْكُمْ
- تم پر
- وَرَحْمَتُهُۥ
- اور اس کی رحمت
- وَأَنَّ
- اور بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ
- تَوَّابٌ
- توبہ قبول کرنے والا ہے
- حَكِيمٌ
- حکمت والا ہے
اگر اللہ تعالیٰ کا فضل وکرم تم پر نہ ہوتا (تو تم پر مشقت اترتی) اور اللہ تعالیٰ توبہ قبول کرنے واﻻ باحکمت ہے.
24:10
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی