سورۃ 24 النور (روشنی), آیت 9
-
وَالْخَامِسَةَ أَنَّ غَضَبَ اللَّهِ عَلَيْهَا إِنْ كَانَ مِنَ الصَّادِقِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَٱلْخَٰمِسَةَ
- اور پانچویں دفعہ (کی گواہی)
- أَنَّ
- بیشک
- غَضَبَ
- غضب (ہو)
- ٱللَّهِ
- اللہ کا
- عَلَيْهَآ
- اس پر
- إِن
- اگر
- كَانَ
- ہے وہ (مرد)
- مِنَ
- سے
- ٱلصَّٰدِقِينَ
- سچوں میں سے
اور پانچویں دفعہ کہے کہ اس پر اللہ تعالیٰ کا غضب ہو اگر اس کا خاوند سچوں میں سے ہو.
24:9
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی