سورۃ 24 النور (روشنی), آیت 11
-
إِنَّ الَّذِينَ جَاءُوا بِالْإِفْكِ عُصْبَةٌ مِنْكُمْ ۚ لَا تَحْسَبُوهُ شَرًّا لَكُمْ ۖ بَلْ هُوَ خَيْرٌ لَكُمْ ۚ لِكُلِّ امْرِئٍ مِنْهُمْ مَا اكْتَسَبَ مِنَ الْإِثْمِ ۚ وَالَّذِي تَوَلَّىٰ كِبْرَهُ مِنْهُمْ لَهُ عَذَابٌ عَظِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّ
- بیشک
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- جَآءُو
- جو لائے ہیں
- بِٱلْإِفْكِ
- جھوٹ۔ بہتان
- عُصْبَةٌ
- ایک جتھہ ہیں ۔ گروہ ہیں
- مِّنكُمْ
- تم میں سے
- لَا
- نہ
- تَحْسَبُوهُ
- تم سمجھو اس کو
- شَرًّا
- برا
- لَّكُم
- تمہارے لیے
- بَلْ
- بلکہ
- هُوَ
- وہ
- خَيْرٌ
- اچھا ہے
- لَّكُمْ
- تمہارے لیے
- لِكُلِّ
- واسطے ہر
- ٱمْرِئٍ
- شخص کے
- مِّنْهُم
- ان میں سے وہ ہے
- مَّا
- جو
- ٱكْتَسَبَ
- اس نے کمایا
- مِنَ
- سے
- ٱلْإِثْمِ
- گناہ میں سے
- وَٱلَّذِى
- اور وہ شخص
- تَوَلَّىٰ
- جس نے حصہ لیا۔ متولی ہوا
- كِبْرَهُۥ
- اپنی بڑی بات کا
- مِنْهُمْ
- ان میں سے
- لَهُۥ
- اس کے لیے
- عَذَابٌ
- عذاب ہے
- عَظِيمٌ
- بڑا
جو لوگ یہ بہت بڑا بہتان باندھ ﻻئے ہیں یہ بھی تم میں سے ہی ایک گروه ہے۔ تم اسے اپنے لئے برا نہ سمجھو، بلکہ یہ تو تمہارے حق میں بہتر ہے۔ ہاں ان میں سے ہر ایک شخص پر اتنا گناه ہے جتنا اس نے کمایا ہے اور ان میں سے جس نے اس کے بہت بڑے حصے کو سرانجام دیا ہے اس کے لئے عذاب بھی بہت ہی بڑا ہے.
24:11
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی