سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے), آیت 99
-
حَتَّىٰ إِذَا جَاءَ أَحَدَهُمُ الْمَوْتُ قَالَ رَبِّ ارْجِعُونِ
لفظ کا ترجمہ
- حَتَّىٰٓ
- یہاں تک کہ
- إِذَا
- جب
- جَآءَ
- آجائے گی
- أَحَدَهُمُ
- ان میں سے ایک کو
- ٱلْمَوْتُ
- موت
- قَالَ
- کہے گا
- رَبِّ
- اے میرے رب
- ٱرْجِعُونِ
- لوٹا دے مجھ کو
یہاں تک کہ جب ان میں کسی کو موت آنے لگتی ہے تو کہتا ہے اے میرے پروردگار! مجھے واپس لوٹا دے
23:99
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی