سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے), آیت 98

  1. وَأَعُوذُ بِكَ رَبِّ أَنْ يَحْضُرُونِ

    لفظ کا ترجمہ

    وَأَعُوذُ
    اور میں پناہ چاہتا ہوں
    بِكَ
    تیری
    رَبِّ
    اے میرے رب
    أَن
    کہ
    يَحْضُرُونِ
    وہ حاضر ہوں میرے پاس

    اور اے رب! میں تیری پناه چاہتا ہوں کہ وه میرے پاس آجائیں.

    23:98

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے)