سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے), آیت 100
-
لَعَلِّي أَعْمَلُ صَالِحًا فِيمَا تَرَكْتُ ۚ كَلَّا ۚ إِنَّهَا كَلِمَةٌ هُوَ قَائِلُهَا ۖ وَمِنْ وَرَائِهِمْ بَرْزَخٌ إِلَىٰ يَوْمِ يُبْعَثُونَ
لفظ کا ترجمہ
- لَعَلِّىٓ
- شاید کہ میں
- أَعْمَلُ
- میں عمل کروں
- صَٰلِحًا
- اچھے
- فِيمَا
- اس میں
- تَرَكْتُ
- جو میں چھوڑ آیا
- كَلَّآ
- ہرگز نہیں
- إِنَّهَا
- بیشک وہ
- كَلِمَةٌ
- ایک بات ہے
- هُوَ
- وہ
- قَآئِلُهَا
- کہنے والا ہے اس کا
- وَمِن
- اور
- وَرَآئِهِم
- ان کے پیچھے
- بَرْزَخٌ
- برزخ ہے
- إِلَىٰ
- تک
- يَوْمِ
- اس دن تک
- يُبْعَثُونَ
- وہ سب اٹھائے جائیں گے
کہ اپنی چھوڑی ہوئی دنیا میں جا کر نیک اعمال کر لوں ، ہرگز ایسا نہیں ہوگا، یہ تو صرف ایک قول ہے جس کا یہ قائل ہے، ان کے پس پشت تو ایک حجاب ہے، ان کے دوباره جی اٹھنے کے دن تک.
23:100
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی