سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے), آیت 101
-
فَإِذَا نُفِخَ فِي الصُّورِ فَلَا أَنْسَابَ بَيْنَهُمْ يَوْمَئِذٍ وَلَا يَتَسَاءَلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- فَإِذَا
- پھر جب
- نُفِخَ
- پھونک ماری جائے گی
- فِى
- میں
- ٱلصُّورِ
- صور (میں)
- فَلَآ
- تو نہیں
- أَنسَابَ
- کوئی رخنہ
- بَيْنَهُمْ
- آپس میں
- يَوْمَئِذٍ
- اس دن
- وَلَا
- اور نہ
- يَتَسَآءَلُونَ
- وہ ایک دوسرے کو پوچھیں گے
پس جب کہ صور پھونک دیا جائے گا اس دن نہ تو آپس کے رشتے دار ہی رہیں گے، نہ آپس کی پوچھ گچھ.
23:101
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی