سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے), آیت 102

  1. فَمَنْ ثَقُلَتْ مَوَازِينُهُ فَأُولَٰئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    فَمَن
    تو جو کوئی
    ثَقُلَتْ
    بھاری ہوئے
    مَوَٰزِينُهُۥ
    اس کے اوزان۔ اس کے پلڑے
    فَأُو۟لَٰٓئِكَ
    تو یہی لوگ
    هُمُ
    وہ
    ٱلْمُفْلِحُونَ
    فلاح پانے والے ہیں

    جن کی ترازو کا پلہ بھاری ہوگیا وه تو نجات والے ہوگئے.

    23:102

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے)