سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے), آیت 66
-
قَدْ كَانَتْ آيَاتِي تُتْلَىٰ عَلَيْكُمْ فَكُنْتُمْ عَلَىٰ أَعْقَابِكُمْ تَنْكِصُونَ
لفظ کا ترجمہ
- قَدْ
- تحقیق
- كَانَتْ
- تھیں
- ءَايَٰتِى
- میری آیات
- تُتْلَىٰ
- پڑھی جاتیں
- عَلَيْكُمْ
- تم پر
- فَكُنتُمْ
- تو تھے تم
- عَلَىٰٓ
- پر
- أَعْقَٰبِكُمْ
- اپنی ایڑیوں پر
- تَنكِصُونَ
- تم پھرجاتے
میری آیتیں تو تمہارے سامنے پڑھی جاتی تھیں پھر بھی تم اپنی ایڑیوں کے بل الٹے بھاگتے تھے.
23:66
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی