سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے), آیت 67

  1. مُسْتَكْبِرِينَ بِهِ سَامِرًا تَهْجُرُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    مُسْتَكْبِرِينَ
    تکبر کرتے ہوئے
    بِهِۦ
    ساتھ اس کے
    سَٰمِرًا
    رات کو افسانہ گوئی کرنے والے
    تَهْجُرُونَ
    تم بےہودہ بکتے تھے

    اکڑتے اینٹھتے افسانہ گوئی کرتے اسے چھوڑ دیتے تھے.

    23:67

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے)