سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے), آیت 65
-
لَا تَجْأَرُوا الْيَوْمَ ۖ إِنَّكُمْ مِنَّا لَا تُنْصَرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- لَا
- نہ
- تَجْـَٔرُوا۟
- تم ڈکارو۔ چلاؤ
- ٱلْيَوْمَ
- آج
- إِنَّكُم
- بیشک تم
- مِّنَّا
- ہم سے
- لَا
- نہ
- تُنصَرُونَ
- مدد دیئے جاؤ گے
آج مت بلبلاؤ یقیناً تم ہمارے مقابلہ پر مدد نہ کئے جاؤ گے.
23:65
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی