سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے), آیت 64
-
حَتَّىٰ إِذَا أَخَذْنَا مُتْرَفِيهِمْ بِالْعَذَابِ إِذَا هُمْ يَجْأَرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- حَتَّىٰٓ
- یہاں تک کہ
- إِذَآ
- جب
- أَخَذْنَا
- پکڑتے ہیں ہم ان کے
- مُتْرَفِيهِم
- خوش حال لوگوں کو
- بِٱلْعَذَابِ
- ساتھ عذاب کے
- إِذَا
- تب (اچانک)
- هُمْ
- وہ
- يَجْـَٔرُونَ
- ڈکارتے ہیں۔ بےقرار ہوجاتے ہیں
یہاں تک کہ جب ہم نے ان کے آسوده حال لوگوں کو عذاب میں پکڑ لیا تو وه بلبلانے لگے.
23:64
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی