سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے), آیت 43

  1. مَا تَسْبِقُ مِنْ أُمَّةٍ أَجَلَهَا وَمَا يَسْتَأْخِرُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    مَا
    نہیں
    تَسْبِقُ
    سبقت لے جاسکی۔ آگے بڑھ سکتی ہے
    مِنْ
    کوئی
    أُمَّةٍ
    امت
    أَجَلَهَا
    اپنے مقرر وقت سے
    وَمَا
    اور نہ
    يَسْتَـْٔخِرُونَ
    وہ دیر کرسکتی ہے

    نہ تو کوئی امت اپنے وقت مقرره سے آگے بڑھی اور نہ پیچھے رہی.

    23:43

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے)