سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے), آیت 42
-
ثُمَّ أَنْشَأْنَا مِنْ بَعْدِهِمْ قُرُونًا آخَرِينَ
لفظ کا ترجمہ
- ثُمَّ
- پھر
- أَنشَأْنَا
- اٹھایا ہم نے
- مِنۢ
- سے
- بَعْدِهِمْ
- ان کے بعد
- قُرُونًا
- امتوں کو
- ءَاخَرِينَ
- کچھ دوسری
ان کے بعد ہم نے اور بھی بہت سی امتیں پیدا کیں.
23:42
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی