سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے), آیت 41
-
فَأَخَذَتْهُمُ الصَّيْحَةُ بِالْحَقِّ فَجَعَلْنَاهُمْ غُثَاءً ۚ فَبُعْدًا لِلْقَوْمِ الظَّالِمِينَ
لفظ کا ترجمہ
- فَأَخَذَتْهُمُ
- تو پکڑ لیا ان کو
- ٱلصَّيْحَةُ
- چنگھاڑ نے۔ چیخ نے
- بِٱلْحَقِّ
- حق کے ساتھ
- فَجَعَلْنَٰهُمْ
- تو کردیا ہم نے ان کو
- غُثَآءً
- کوڑا کرکٹ
- فَبُعْدًا
- تو ہلاکت ہے
- لِّلْقَوْمِ
- قوم کے لیے
- ٱلظَّٰلِمِينَ
- ظالم (قوم کے لیے)
بالﺂخر عدل کے تقاضے کے مطابق چیﺦ نے پکڑ لیا اور ہم نے انہیں کوڑا کرکٹ کر ڈاﻻ، پس ﻇالموں کے لئے دوری ہو.
23:41
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی