سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے), آیت 40
-
قَالَ عَمَّا قَلِيلٍ لَيُصْبِحُنَّ نَادِمِينَ
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- کہا
- عَمَّا
- اس چیز سے
- قَلِيلٍ
- تھوڑی دیر بعد
- لَّيُصْبِحُنَّ
- البتہ ضرور ہوں گے
- نَٰدِمِينَ
- نادم
جواب ملا کہ یہ تو بہت ہی جلد اپنے کئے پر پچھتانے لگیں گے.
23:40
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی