سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے), آیت 39

  1. قَالَ رَبِّ انْصُرْنِي بِمَا كَذَّبُونِ

    لفظ کا ترجمہ

    قَالَ
    کہا
    رَبِّ
    اے میرے رب
    ٱنصُرْنِى
    مدد کر میری
    بِمَا
    بوجہ اس کے جو
    كَذَّبُونِ
    انہوں نے جھٹلایا مجھ کو

    نبی نے دعا کی کہ پروردگار! ان کے جھٹلانے پر تو میری مدد کر.

    23:39

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے)