سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے), آیت 44
-
ثُمَّ أَرْسَلْنَا رُسُلَنَا تَتْرَىٰ ۖ كُلَّ مَا جَاءَ أُمَّةً رَسُولُهَا كَذَّبُوهُ ۚ فَأَتْبَعْنَا بَعْضَهُمْ بَعْضًا وَجَعَلْنَاهُمْ أَحَادِيثَ ۚ فَبُعْدًا لِقَوْمٍ لَا يُؤْمِنُونَ
لفظ کا ترجمہ
- ثُمَّ
- پھر
- أَرْسَلْنَا
- بھیجا ہم نے
- رُسُلَنَا
- اپنے رسولوں کو
- تَتْرَا
- پے در پے
- كُلَّ
- جب کبھی
- مَا
- جب کبھی
- جَآءَ
- آیا
- أُمَّةً
- کسی امت کے پاس
- رَّسُولُهَا
- اس کا رسول
- كَذَّبُوهُ
- انہوں نے جھٹلا دیا اس کو
- فَأَتْبَعْنَا
- تو پیچھے لائے ہم
- بَعْضَهُم
- ان میں سے بعض کو
- بَعْضًا
- بعض کے
- وَجَعَلْنَٰهُمْ
- اور بنادیا ہم نے ان کو
- أَحَادِيثَ
- باتیں۔ افسانہ
- فَبُعْدًا
- تو دوری ہے
- لِّقَوْمٍ
- اس قوم کے لیے
- لَّا
- نہ
- يُؤْمِنُونَ
- جو ایمان لاتی ہو
پھر ہم نے لگاتار رسول بھیجے، جب جب اس امت کے پاس اس کا رسول آیا اس نے جھٹلایا، پس ہم نے ایک دوسرے کے پیچھے لگا دیا اور انہیں افسانہ بنا دیا۔ ان لوگوں کو دوری ہے جو ایمان قبول نہیں کرتے.
23:44
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی