سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے), آیت 31
-
ثُمَّ أَنْشَأْنَا مِنْ بَعْدِهِمْ قَرْنًا آخَرِينَ
لفظ کا ترجمہ
- ثُمَّ
- پھر
- أَنشَأْنَا
- اٹھایا ہم نے
- مِنۢ
- کے
- بَعْدِهِمْ
- ان کے بعد
- قَرْنًا
- قوموں کو
- ءَاخَرِينَ
- دوسری
ان کے بعد ہم نے اور بھی امت پیدا کی.
23:31
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی