سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے), آیت 30
-
إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَاتٍ وَإِنْ كُنَّا لَمُبْتَلِينَ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّ
- بیشک
- فِى
- میں
- ذَٰلِكَ
- اس (میں)
- لَءَايَٰتٍ
- البتہ نشانیاں ہیں
- وَإِن
- اور بیشک
- كُنَّا
- تھے ہم
- لَمُبْتَلِينَ
- البتہ آزمانے والے
یقیناً اس میں بڑی بڑی نشانیاں ہیں اور ہم بےشک آزمائش کرنے والے ہیں.
23:30
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی