سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے), آیت 32
-
فَأَرْسَلْنَا فِيهِمْ رَسُولًا مِنْهُمْ أَنِ اعْبُدُوا اللَّهَ مَا لَكُمْ مِنْ إِلَٰهٍ غَيْرُهُ ۖ أَفَلَا تَتَّقُونَ
لفظ کا ترجمہ
- فَأَرْسَلْنَا
- تو بھیجا ہم نے
- فِيهِمْ
- ان میں
- رَسُولًا
- ایک رسول
- مِّنْهُمْ
- انہی میں سے
- أَنِ
- کہ
- ٱعْبُدُوا۟
- عبادت کرو
- ٱللَّهَ
- اللہ کی
- مَا
- نہیں
- لَكُم
- تمہارے لیے
- مِّنْ
- کوئی
- إِلَٰهٍ
- الہ برحق
- غَيْرُهُۥٓ
- اس کے سوا
- أَفَلَا
- کیا پھر نہ
- تَتَّقُونَ
- تم ڈرو گے
پھر ان میں خود ان میں سے (ہی) رسول بھی بھیجا کہ تم سب اللہ کی عبادت کرو اس کے سوا تمہارا کوئی معبود نہیں، تم کیوں نہیں ڈرتے؟
23:32
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی