سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے), آیت 18
-
وَأَنْزَلْنَا مِنَ السَّمَاءِ مَاءً بِقَدَرٍ فَأَسْكَنَّاهُ فِي الْأَرْضِ ۖ وَإِنَّا عَلَىٰ ذَهَابٍ بِهِ لَقَادِرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَأَنزَلْنَا
- اور نازل کیا ہم نے
- مِنَ
- سے
- ٱلسَّمَآءِ
- آسمان (سے)
- مَآءًۢ
- پانی
- بِقَدَرٍ
- اندازے کے ساتھ
- فَأَسْكَنَّٰهُ
- پھر ٹھہرایا ہم نے اس کو
- فِى
- میں
- ٱلْأَرْضِ
- زمین (میں)
- وَإِنَّا
- اور بیشک ہم
- عَلَىٰ
- اوپر
- ذَهَابٍۭ
- لے جانے کے
- بِهِۦ
- اس کو
- لَقَٰدِرُونَ
- البتہ قادر ہیں۔ قدرت رکھنے والے ہیں
ہم ایک صحیح انداز سے آسمان سے پانی برساتے ہیں ، پھر اسے زمین میں ٹھہرا دیتے ہیں، اور ہم اس کے لے جانے پر یقیناً قادر ہیں.
23:18
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی