سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے), آیت 19
-
فَأَنْشَأْنَا لَكُمْ بِهِ جَنَّاتٍ مِنْ نَخِيلٍ وَأَعْنَابٍ لَكُمْ فِيهَا فَوَاكِهُ كَثِيرَةٌ وَمِنْهَا تَأْكُلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- فَأَنشَأْنَا
- پھر پیدا کیا ہم نے
- لَكُم
- تمہارے لیے
- بِهِۦ
- ساتھ اس کے
- جَنَّٰتٍ
- باغات کو
- مِّن
- کے
- نَّخِيلٍ
- کھجور کے
- وَأَعْنَٰبٍ
- اور انگوروں کے
- لَّكُمْ
- تمہارے لیے
- فِيهَا
- اس میں
- فَوَٰكِهُ
- پھل ہیں
- كَثِيرَةٌ
- بہت سے
- وَمِنْهَا
- اور اس میں سے
- تَأْكُلُونَ
- تم کھاتے ہو
اسی پانی کے ذریعہ سے ہم تمہارے لئے کھجوروں اور انگوروں کے باغات پیدا کردیتے ہیں، کہ تمہارے لئے ان میں بہت سے میوے ہوتے ہیں ان ہی میں سے تم کھاتے بھی ہو.
23:19
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی