سورۃ 23 المؤمنون (ایمان والے), آیت 17
-
وَلَقَدْ خَلَقْنَا فَوْقَكُمْ سَبْعَ طَرَائِقَ وَمَا كُنَّا عَنِ الْخَلْقِ غَافِلِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَقَدْ
- اور البتہ تحقیق
- خَلَقْنَا
- بنائے ہم نے
- فَوْقَكُمْ
- تمہارے اوپر
- سَبْعَ
- سات
- طَرَآئِقَ
- راستے
- وَمَا
- اور نہیں
- كُنَّا
- ہیں ہم
- عَنِ
- سے
- ٱلْخَلْقِ
- مخلوق (سے)
- غَٰفِلِينَ
- غافل
ہم نے تمہارے اوپر سات آسمان بنائے ہیں اور ہم مخلوقات سے غافل نہیں ہیں.
23:17
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی