سورۃ 22 الحج (حج), آیت 53
-
لِيَجْعَلَ مَا يُلْقِي الشَّيْطَانُ فِتْنَةً لِلَّذِينَ فِي قُلُوبِهِمْ مَرَضٌ وَالْقَاسِيَةِ قُلُوبُهُمْ ۗ وَإِنَّ الظَّالِمِينَ لَفِي شِقَاقٍ بَعِيدٍ
لفظ کا ترجمہ
- لِّيَجْعَلَ
- تاکہ وہ بنا دے
- مَا
- اس کو جو
- يُلْقِى
- ڈالتا ہے
- ٱلشَّيْطَٰنُ
- شیطان
- فِتْنَةً
- ایک فتنہ
- لِّلَّذِينَ
- ان لوگوں کے لیے
- فِى
- میں
- قُلُوبِهِم
- جن کے دلوں کوئی
- مَّرَضٌ
- بیماری ہے
- وَٱلْقَاسِيَةِ
- اور سخت ہیں
- قُلُوبُهُمْ
- دل ان کے
- وَإِنَّ
- اور یقینا
- ٱلظَّٰلِمِينَ
- ظالم لوگ
- لَفِى
- البتہ
- شِقَاقٍۭ
- مخالفت میں ہیں
- بَعِيدٍ
- دور کی
یہ اس لئے کہ شیطانی ملاوٹ کو اللہ تعالیٰ ان لوگوں کی آزمائش کا ذریعہ بنا دے جن کے دلوں میں بیماری ہے اور جن کے دل سخت ہیں ۔ بیشک ﻇالم لوگ گہری مخالفت میں ہیں.
22:53
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی