سورۃ 22 الحج (حج), آیت 52
-
وَمَا أَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِكَ مِنْ رَسُولٍ وَلَا نَبِيٍّ إِلَّا إِذَا تَمَنَّىٰ أَلْقَى الشَّيْطَانُ فِي أُمْنِيَّتِهِ فَيَنْسَخُ اللَّهُ مَا يُلْقِي الشَّيْطَانُ ثُمَّ يُحْكِمُ اللَّهُ آيَاتِهِ ۗ وَاللَّهُ عَلِيمٌ حَكِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- وَمَآ
- اور نہیں
- أَرْسَلْنَا
- بھیجا ہم نے
- مِن
- آپ سے
- قَبْلِكَ
- پہلے
- مِن
- کسی
- رَّسُولٍ
- رسول کو
- وَلَا
- اور نہ
- نَبِىٍّ
- کسی نبی کو
- إِلَّآ
- مگر
- إِذَا
- جب وہ
- تَمَنَّىٰٓ
- تمنا کرتا ہے
- أَلْقَى
- ڈالتا ہے
- ٱلشَّيْطَٰنُ
- شیطان
- فِىٓ
- میں
- أُمْنِيَّتِهِۦ
- اس کی تمنا
- فَيَنسَخُ
- پس مٹا دیتا ہے
- ٱللَّهُ
- اللہ
- مَا
- جو
- يُلْقِى
- ڈالتا ہے
- ٱلشَّيْطَٰنُ
- شیطان
- ثُمَّ
- پھر
- يُحْكِمُ
- محکم کرتا ہے
- ٱللَّهُ
- اللہ
- ءَايَٰتِهِۦ
- اپنی آیات کو
- وَٱللَّهُ
- اور اللہ
- عَلِيمٌ
- علم والا ہے
- حَكِيمٌ
- حکمت والا ہے
ہم نے آپ سے پہلے جس رسول اور نبی کو بھیجا اس کے ساتھ یہ ہوا کہ جب وه اپنے دل میں کوئی آرزو کرنے لگا شیطان نے اس کی آرزو میں کچھ ملا دیا، پس شیطان کی ملاوٹ کو اللہ تعالیٰ دور کر دیتا ہے پھر اپنی باتیں پکی کر دیتا ہے ۔ اللہ تعالیٰ دانا اور باحکمت ہے.
22:52
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی