سورۃ 22 الحج (حج), آیت 51
-
وَالَّذِينَ سَعَوْا فِي آيَاتِنَا مُعَاجِزِينَ أُولَٰئِكَ أَصْحَابُ الْجَحِيمِ
لفظ کا ترجمہ
- وَٱلَّذِينَ
- اور وہ لوگ
- سَعَوْا۟
- جنہوں نے سعی کی
- فِىٓ
- میں
- ءَايَٰتِنَا
- ہماری آیات
- مُعَٰجِزِينَ
- عاجز کرنے والے۔ پرانے والے (ہوکر)
- أُو۟لَٰٓئِكَ
- یہی لوگ
- أَصْحَٰبُ
- والے ہیں
- ٱلْجَحِيمِ
- جہنم
اور جو لوگ ہماری نشانیوں کو پست کرنے کے درپے رہتے ہیں وہی دوزخی ہیں.
22:51
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی