سورۃ 22 الحج (حج), آیت 50
-
فَالَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ لَهُمْ مَغْفِرَةٌ وَرِزْقٌ كَرِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- فَٱلَّذِينَ
- تو وہ لوگ
- ءَامَنُوا۟
- جو ایمان لائے
- وَعَمِلُوا۟
- اور انہوں نے عمل کیے
- ٱلصَّٰلِحَٰتِ
- اچھے
- لَهُم
- ان کے لیے
- مَّغْفِرَةٌ
- بخشش ہے
- وَرِزْقٌ
- اور رزق ہے
- كَرِيمٌ
- عزت والا
پس جو ایمان ﻻئے ہیں اور جنہوں نے نیک عمل کیے ہیں ان ہی کے لئے بخشش ہے اور عزت والی روزی.
22:50
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی