سورۃ 22 الحج (حج), آیت 54
-
وَلِيَعْلَمَ الَّذِينَ أُوتُوا الْعِلْمَ أَنَّهُ الْحَقُّ مِنْ رَبِّكَ فَيُؤْمِنُوا بِهِ فَتُخْبِتَ لَهُ قُلُوبُهُمْ ۗ وَإِنَّ اللَّهَ لَهَادِ الَّذِينَ آمَنُوا إِلَىٰ صِرَاطٍ مُسْتَقِيمٍ
لفظ کا ترجمہ
- وَلِيَعْلَمَ
- اور تاکہ جان لیں
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- أُوتُوا۟
- جو دیئے گئے
- ٱلْعِلْمَ
- علم
- أَنَّهُ
- کہ بیشک وہ
- ٱلْحَقُّ
- حق ہے
- مِن
- سے
- رَّبِّكَ
- تیرے رب کی طرف
- فَيُؤْمِنُوا۟
- پھر وہ ایمان لے آئیں
- بِهِۦ
- ساتھ اس کے
- فَتُخْبِتَ
- پھر عاجزی کریں
- لَهُۥ
- اس کے لیے
- قُلُوبُهُمْ
- ان کے دل
- وَإِنَّ
- اور بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ
- لَهَادِ
- البتہ راہ دکھانے والا ہے
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں کو
- ءَامَنُوٓا۟
- جو ایمان لائے
- إِلَىٰ
- کی طرف
- صِرَٰطٍ
- راستے
- مُّسْتَقِيمٍ
- سیدھے
اور اس لئے بھی کہ جنہیں علم عطا فرمایا گیا ہے وه یقین کر لیں کہ یہ آپ کے رب ہی کی طرف سے سراسر حق ہی ہے پھر وه اس پر ایمان ﻻئیں اور ان کے دل اس کی طرف جھک جائیں ۔ یقیناً اللہ تعالیٰ ایمان داروں کو راه راست کی طرف رہبری کرنے واﻻ ہی ہے.
22:54
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی