سورۃ 22 الحج (حج), آیت 35
-
الَّذِينَ إِذَا ذُكِرَ اللَّهُ وَجِلَتْ قُلُوبُهُمْ وَالصَّابِرِينَ عَلَىٰ مَا أَصَابَهُمْ وَالْمُقِيمِي الصَّلَاةِ وَمِمَّا رَزَقْنَاهُمْ يُنْفِقُونَ
لفظ کا ترجمہ
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- إِذَا
- جب
- ذُكِرَ
- ذکر کیا جاتا ہے
- ٱللَّهُ
- اللہ کا
- وَجِلَتْ
- ڈر جاتے ہیں
- قُلُوبُهُمْ
- ان کے دل
- وَٱلصَّٰبِرِينَ
- اور صبر کرنے والوں کو
- عَلَىٰ
- اوپر
- مَآ
- اس کے جو
- أَصَابَهُمْ
- پہنچا ان کو
- وَٱلْمُقِيمِى
- اور قائم کرنے والوں کو
- ٱلصَّلَوٰةِ
- نماز
- وَمِمَّا
- اور اس میں سے جو
- رَزَقْنَٰهُمْ
- رزق دیا ہم نے ان کو
- يُنفِقُونَ
- وہ خرچ کرتے ہیں
انہیں کہ جب اللہ کا ذکر کیا جائے ان کے دل تھرا جاتے ہیں۔ انہیں جو برائی پہنچے اس پر صبر کرتے ہیں، نماز قائم کرنے والے ہیں اور جو کچھ ہم نے انہیں دے رکھا ہے وه اس میں سے بھی دیتے رہتے ہیں.
22:35
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی