سورۃ 22 الحج (حج), آیت 34
-
وَلِكُلِّ أُمَّةٍ جَعَلْنَا مَنْسَكًا لِيَذْكُرُوا اسْمَ اللَّهِ عَلَىٰ مَا رَزَقَهُمْ مِنْ بَهِيمَةِ الْأَنْعَامِ ۗ فَإِلَٰهُكُمْ إِلَٰهٌ وَاحِدٌ فَلَهُ أَسْلِمُوا ۗ وَبَشِّرِ الْمُخْبِتِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَلِكُلِّ
- اور ہر
- أُمَّةٍ
- امت کے لیے
- جَعَلْنَا
- بنائے ہم نے
- مَنسَكًا
- قربانی کے طریقے۔ قربانی کا قاعدہ
- لِّيَذْكُرُوا۟
- تاکہ وہ ذکر کریں۔ یاد کریں
- ٱسْمَ
- نام
- ٱللَّهِ
- اللہ کا
- عَلَىٰ
- اوپر اس کے
- مَا
- جو
- رَزَقَهُم
- اس نے رزق دیا ان کو
- مِّنۢ
- میں سے
- بَهِيمَةِ
- جانوروں
- ٱلْأَنْعَٰمِ
- مویشی
- فَإِلَٰهُكُمْ
- تو الہ تمہارا
- إِلَٰهٌ
- الہ ہے
- وَٰحِدٌ
- ایک
- فَلَهُۥٓ
- تو اس کے لیے
- أَسْلِمُوا۟
- مطیع ہوجاؤ۔ فرمانبردار بن جاؤ
- وَبَشِّرِ
- اور خوشخبری دو
- ٱلْمُخْبِتِينَ
- عاجزانہ روش اختیار کرنے والوں کو
اور ہر امت کے لئے ہم نے قربانی کے طریقے مقرر فرمائے ہیں تاکہ وه ان چوپائے جانوروں پر اللہ کا نام لیں جو اللہ نے انہیں دے رکھے ہیں ۔ سمجھ لو کہ تم سب کا معبود برحق صرف ایک ہی ہے تم اسی کے تابع فرمان ہو جاؤ عاجزی کرنے والوں کو خوشخبری سنا دیجئے!
22:34
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی