سورۃ 22 الحج (حج), آیت 36
-
وَالْبُدْنَ جَعَلْنَاهَا لَكُمْ مِنْ شَعَائِرِ اللَّهِ لَكُمْ فِيهَا خَيْرٌ ۖ فَاذْكُرُوا اسْمَ اللَّهِ عَلَيْهَا صَوَافَّ ۖ فَإِذَا وَجَبَتْ جُنُوبُهَا فَكُلُوا مِنْهَا وَأَطْعِمُوا الْقَانِعَ وَالْمُعْتَرَّ ۚ كَذَٰلِكَ سَخَّرْنَاهَا لَكُمْ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَٱلْبُدْنَ
- اور قربانی کے اونٹ
- جَعَلْنَٰهَا
- بنایا ہم نے ان کو
- لَكُم
- تمہارے لیے
- مِّن
- میں سے
- شَعَٰٓئِرِ
- نشانیوں
- ٱللَّهِ
- اللہ کی
- لَكُمْ
- تمہارے لیے
- فِيهَا
- اس میں
- خَيْرٌ
- بھلائی ہے
- فَٱذْكُرُوا۟
- پس یاد کرو
- ٱسْمَ
- نام
- ٱللَّهِ
- اللہ کا
- عَلَيْهَا
- ان پر
- صَوَآفَّ
- قطار باندھے ہوئے
- فَإِذَا
- پھر جب
- وَجَبَتْ
- گرجائیں
- جُنُوبُهَا
- ان کے پہلو۔ کروٹیں
- فَكُلُوا۟
- تو کھاؤ
- مِنْهَا
- اس میں سے
- وَأَطْعِمُوا۟
- اور کھلاؤ
- ٱلْقَانِعَ
- قناعت کرنے والے کو
- وَٱلْمُعْتَرَّ
- اور سوال کرنے والے کو
- كَذَٰلِكَ
- اسی طرح
- سَخَّرْنَٰهَا
- ہم نے مسخر کیا ان کو
- لَكُمْ
- تمہارے لیے
- لَعَلَّكُمْ
- تاکہ تم
- تَشْكُرُونَ
- تم شکر ادا کرو
قربانی کے اونٹ ہم نے تمہارے لئے اللہ تعالیٰ کی نشانیاں مقرر کر دی ہیں ان میں تمہیں نفع ہے۔ پس انہیں کھڑا کر کے ان پر اللہ کا نام لو، پھر جب ان کے پہلو زمین سے لگ جائیں اسے (خود بھی) کھاؤ اور مسکین سوال سے رکنے والوں اور سوال کرنے والوں کو بھی کھلاؤ، اسی طرح ہم نے چوپایوں کو تمہارے ماتحت کردیا ہے کہ تم شکر گزاری کرو.
22:36
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی