سورۃ 21 اﻷنبياء (انبیاء), آیت 95
-
وَحَرَامٌ عَلَىٰ قَرْيَةٍ أَهْلَكْنَاهَا أَنَّهُمْ لَا يَرْجِعُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَحَرَٰمٌ
- اور واجب ہے۔ لازم ہے
- عَلَىٰ
- اوپر
- قَرْيَةٍ
- ایک بستی کے
- أَهْلَكْنَٰهَآ
- جس کو ہم نے ہلاک کردیا
- أَنَّهُمْ
- کہ بیشک وہ
- لَا
- نہ
- يَرْجِعُونَ
- لوٹیں گے۔ نہ پلٹیں گے
اور جس بستی کو ہم نے ہلاک کر دیا اس پر ﻻزم ہے کہ وہاں کے لوگ پلٹ کر نہیں آئیں گے.
21:95
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی