سورۃ 21 اﻷنبياء (انبیاء), آیت 96
-
حَتَّىٰ إِذَا فُتِحَتْ يَأْجُوجُ وَمَأْجُوجُ وَهُمْ مِنْ كُلِّ حَدَبٍ يَنْسِلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- حَتَّىٰٓ
- یہاں تک کہ
- إِذَا
- جب
- فُتِحَتْ
- کھول دیئے جائیں گے
- يَأْجُوجُ
- یاجوج
- وَمَأْجُوجُ
- اور ماجوج
- وَهُم
- اور وہ
- مِّن
- سے
- كُلِّ
- ہر
- حَدَبٍ
- اونچی جگہ
- يَنسِلُونَ
- اتر رہے ہوں گے۔ دوڑ رہے ہوں گے
یہاں تک کہ یاجوج اور ماجوج کھول دیئے جائیں گے اور وه ہر بلندی سے دوڑتے ہوئے آئیں گے.
21:96
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی