سورۃ 21 اﻷنبياء (انبیاء), آیت 94
-
فَمَنْ يَعْمَلْ مِنَ الصَّالِحَاتِ وَهُوَ مُؤْمِنٌ فَلَا كُفْرَانَ لِسَعْيِهِ وَإِنَّا لَهُ كَاتِبُونَ
لفظ کا ترجمہ
- فَمَن
- تو جو کوئی
- يَعْمَلْ
- عمل کرے گا
- مِنَ
- میں سے
- ٱلصَّٰلِحَٰتِ
- نیکیوں
- وَهُوَ
- اور وہ
- مُؤْمِنٌ
- مومن بھی ہو
- فَلَا
- تو نہیں
- كُفْرَانَ
- ناقدری
- لِسَعْيِهِۦ
- اس کی کوشش کی
- وَإِنَّا
- اور بیشک ہم
- لَهُۥ
- اس کے لیے
- كَٰتِبُونَ
- لکھنے والے ہیں۔ اس کو لکھ رہے ہیں
پھر جو بھی نیک عمل کرے اور وه مومن (بھی) ہو تو اس کی کوشش کی بے قدری نہیں کی جائے گی۔ ہم تو اس کے لکھنے والے ہیں.
21:94
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی