سورۃ 21 اﻷنبياء (انبیاء), آیت 68
-
قَالُوا حَرِّقُوهُ وَانْصُرُوا آلِهَتَكُمْ إِنْ كُنْتُمْ فَاعِلِينَ
لفظ کا ترجمہ
- قَالُوا۟
- انہوں نے کہا
- حَرِّقُوهُ
- جلا ڈالو اس کو
- وَٱنصُرُوٓا۟
- اور مدد کرو
- ءَالِهَتَكُمْ
- اپنے الہوں کی
- إِن
- اگر
- كُنتُمْ
- ہو تم
- فَٰعِلِينَ
- کرنے والے
کہنے لگے کہ اسے جلا دو اور اپنے خداؤں کی مدد کرو اگر تمہیں کچھ کرنا ہی ہے.
21:68
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی