سورۃ 21 اﻷنبياء (انبیاء), آیت 67
-
أُفٍّ لَكُمْ وَلِمَا تَعْبُدُونَ مِنْ دُونِ اللَّهِ ۖ أَفَلَا تَعْقِلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- أُفٍّ
- اف ہے
- لَّكُمْ
- تمہارے لیے
- وَلِمَا
- اور واسطے ان کے
- تَعْبُدُونَ مِن
- جن کی تم عبادت کرتے ہو
- دُونِ
- سوا
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- أَفَلَا
- کیا بھلا نہیں
- تَعْقِلُونَ
- تم عقل سے کام لیتے
تف ہے تم پر اور ان پر جن کی تم اللہ کے سوا عبادت کرتے ہو۔ کیا تمہیں اتنی سی عقل بھی نہیں؟
21:67
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی