سورۃ 21 اﻷنبياء (انبیاء), آیت 66
-
قَالَ أَفَتَعْبُدُونَ مِنْ دُونِ اللَّهِ مَا لَا يَنْفَعُكُمْ شَيْئًا وَلَا يَضُرُّكُمْ
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- کہا
- أَفَتَعْبُدُونَ مِن
- کیا بھلا تم عبادت کرتے ہو
- دُونِ
- سوا
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- مَا
- جو
- لَا
- نہیں
- يَنفَعُكُمْ
- نفع دیتے تم کو
- شَيْـًٔا
- کچھ بھی
- وَلَا
- اور نہ
- يَضُرُّكُمْ
- نقصان دے سکتے ہیں
اللہ کے خلیل نے اسی وقت فرمایا افسوس! کیا تم اللہ کے علاوه ان کی عبادت کرتے ہو جو نہ تمہیں کچھ بھی نفع پہنچا سکیں نہ نقصان.
21:66
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی