سورۃ 21 اﻷنبياء (انبیاء), آیت 69
-
قُلْنَا يَا نَارُ كُونِي بَرْدًا وَسَلَامًا عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ
لفظ کا ترجمہ
- قُلْنَا
- کہا ہم نے
- يَٰنَارُ
- اے آگ
- كُونِى
- ہوجا
- بَرْدًا
- ٹھنڈی
- وَسَلَٰمًا
- اور سلامتی (والی ہو)
- عَلَىٰٓ
- پر
- إِبْرَٰهِيمَ
- ابراہیم
ہم نے فرما دیا اے آگ! تو ٹھنڈی پڑ جا اور ابراہیم (علیہ السلام) کے لئے سلامتی (اور آرام کی چیز) بن جا!
21:69
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی