سورۃ 21 اﻷنبياء (انبیاء), آیت 62
-
قَالُوا أَأَنْتَ فَعَلْتَ هَٰذَا بِآلِهَتِنَا يَا إِبْرَاهِيمُ
لفظ کا ترجمہ
- قَالُوٓا۟
- انہوں نے کہا
- ءَأَنتَ
- کیا تم نے
- فَعَلْتَ
- تم نے کیا تھا
- هَٰذَا
- یہ کام
- بِـَٔالِهَتِنَا
- ہمارے الہوں کے ساتھ
- يَٰٓإِبْرَٰهِيمُ
- اے ابراہیم
کہنے لگے! اے ابراہیم (علیہ السلام) کیا تو نے ہی ہمارے خداؤں کے ساتھ یہ حرکت کی ہے.
21:62
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی