سورۃ 21 اﻷنبياء (انبیاء), آیت 61
-
قَالُوا فَأْتُوا بِهِ عَلَىٰ أَعْيُنِ النَّاسِ لَعَلَّهُمْ يَشْهَدُونَ
لفظ کا ترجمہ
- قَالُوا۟
- انہوں نے کہا
- فَأْتُوا۟
- پس لاؤ
- بِهِۦ
- اس کو
- عَلَىٰٓ
- کے سامنے (اسے سب کے سامنے لاؤ)
- أَعْيُنِ
- آنکھوں
- ٱلنَّاسِ
- لوگوں کی
- لَعَلَّهُمْ
- تاکہ وہ
- يَشْهَدُونَ
- مشاہدہ کریں۔ دیکھیں
سب نے کہا اچھا اسے مجمع میں لوگوں کی نگاہوں کے سامنے ﻻؤ تاکہ سب دیکھیں.
21:61
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی