سورۃ 21 اﻷنبياء (انبیاء), آیت 63
-
قَالَ بَلْ فَعَلَهُ كَبِيرُهُمْ هَٰذَا فَاسْأَلُوهُمْ إِنْ كَانُوا يَنْطِقُونَ
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- اس نے کہا
- بَلْ
- بلکہ
- فَعَلَهُۥ
- کیا ہے اس کو
- كَبِيرُهُمْ
- ان کے بڑے نے (یہ کام)
- هَٰذَا
- اس نے
- فَسْـَٔلُوهُمْ
- پس پوچھو ان سے
- إِن
- اگر
- كَانُوا۟
- ہیں وہ
- يَنطِقُونَ
- بولتے
آپ نے جواب دیا بلکہ اس کام کو ان کے بڑے نے کیا ہے تم اپنے خداؤں سے ہی پوچھ لو اگر یہ بولتے چالتے ہوں.
21:63
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی