سورۃ 21 اﻷنبياء (انبیاء), آیت 53
-
قَالُوا وَجَدْنَا آبَاءَنَا لَهَا عَابِدِينَ
لفظ کا ترجمہ
- قَالُوا۟
- انہوں نے کہا
- وَجَدْنَآ
- پایا ہم نے
- ءَابَآءَنَا
- اپنے آباؤ اجداد کو
- لَهَا
- ان کے لیے
- عَٰبِدِينَ
- عبادت کرنے والے
سب نے جواب دیا کہ ہم نے اپنے باپ دادا کو انہی کی عبادت کرتے ہوئے پایا.
21:53
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی