سورۃ 21 اﻷنبياء (انبیاء), آیت 54
-
قَالَ لَقَدْ كُنْتُمْ أَنْتُمْ وَآبَاؤُكُمْ فِي ضَلَالٍ مُبِينٍ
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- اس نے کہا
- لَقَدْ
- البتہ تحقیق
- كُنتُمْ
- ہو تم
- أَنتُمْ
- تم
- وَءَابَآؤُكُمْ
- اور تمہارے آباؤ اجداد
- فِى
- میں
- ضَلَٰلٍ
- گمراہی
- مُّبِينٍ
- کھلی
آپ نے فرمایا! پھر تو تم اور تمہارے باپ دادا سبھی یقیناً کھلی گمراہی میں مبتلا رہے.
21:54
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی