سورۃ 21 اﻷنبياء (انبیاء), آیت 52
-
إِذْ قَالَ لِأَبِيهِ وَقَوْمِهِ مَا هَٰذِهِ التَّمَاثِيلُ الَّتِي أَنْتُمْ لَهَا عَاكِفُونَ
لفظ کا ترجمہ
- إِذْ
- جب
- قَالَ
- اس نے کہا
- لِأَبِيهِ
- اپنے باپ سے
- وَقَوْمِهِۦ
- اور اپنی قوم سے
- مَا
- کیا ہیں
- هَٰذِهِ
- یہ
- ٱلتَّمَاثِيلُ
- مورتیں
- ٱلَّتِىٓ
- وہ جو
- أَنتُمْ
- تم
- لَهَا
- ان کے لیے
- عَٰكِفُونَ
- جم کر بیٹھے ہو۔ جمے ہوئے ہو
جبکہ اس نے اپنے باپ سے اور اپنی قوم سے کہا کہ یہ مورتیاں جن کے تم مجاور بنے بیٹھے ہو کیا ہیں؟
21:52
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی