سورۃ 21 اﻷنبياء (انبیاء), آیت 51
-
وَلَقَدْ آتَيْنَا إِبْرَاهِيمَ رُشْدَهُ مِنْ قَبْلُ وَكُنَّا بِهِ عَالِمِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَقَدْ
- اور البتہ تحقیق
- ءَاتَيْنَآ
- دی ہم نے
- إِبْرَٰهِيمَ
- ابراہیم کو
- رُشْدَهُۥ
- سمجھ بوجھ اس کی۔ ہوش مندی اس کی
- مِن
- اس سے
- قَبْلُ
- پہلے ہی۔ قبل ہی
- وَكُنَّا
- اور تھے ہم
- بِهِۦ
- اس کو
- عَٰلِمِينَ
- جاننے والے
یقیناً ہم نے اس سے پہلے ابراہیم کو اس کی سمجھ بوجھ بخشی تھی اور ہم اس کے احوال سے بخوبی واقف تھے.
21:51
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی