سورۃ 21 اﻷنبياء (انبیاء), آیت 50
-
وَهَٰذَا ذِكْرٌ مُبَارَكٌ أَنْزَلْنَاهُ ۚ أَفَأَنْتُمْ لَهُ مُنْكِرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَهَٰذَا
- اور یہ ہے
- ذِكْرٌ
- ذکر
- مُّبَارَكٌ
- بابرکت۔ مبارک
- أَنزَلْنَٰهُ
- نازل کیا ہم نے اس کو
- أَفَأَنتُمْ
- کیا بھلا تم
- لَهُۥ
- اس کے
- مُنكِرُونَ
- انکاری ہو
اور یہ نصیحت وبرکت واﻻ قرآن بھی ہم ہی نے نازل فرمایا ہے کیا پھر بھی تم اس کے منکر ہو.
21:50
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی