سورۃ 21 اﻷنبياء (انبیاء), آیت 47
-
وَنَضَعُ الْمَوَازِينَ الْقِسْطَ لِيَوْمِ الْقِيَامَةِ فَلَا تُظْلَمُ نَفْسٌ شَيْئًا ۖ وَإِنْ كَانَ مِثْقَالَ حَبَّةٍ مِنْ خَرْدَلٍ أَتَيْنَا بِهَا ۗ وَكَفَىٰ بِنَا حَاسِبِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَنَضَعُ
- اور ہم رکھ دیں گے
- ٱلْمَوَٰزِينَ
- پلڑوں کو۔ ترازو کو
- ٱلْقِسْطَ
- انصاف والے
- لِيَوْمِ
- دن
- ٱلْقِيَٰمَةِ
- قیامت کے
- فَلَا
- تو نہ
- تُظْلَمُ
- ظلم کیا جائے گا
- نَفْسٌ
- کسی شخص پر
- شَيْـًٔا
- کچھ بھی
- وَإِن
- اور اگرچہ
- كَانَ
- ہو
- مِثْقَالَ
- برابر
- حَبَّةٍ مِّنْ
- ایک دانے کے
- خَرْدَلٍ
- رائی کے
- أَتَيْنَا
- ہم لے آئیں گے
- بِهَا
- اس کو
- وَكَفَىٰ
- اور کافی ہیں
- بِنَا
- ہم
- حَٰسِبِينَ
- حساب لگانے والے
قیامت کے دن ہم درمیان میں ﻻ رکھیں گے ٹھیک ٹھیک تولنے والی ترازو کو۔ پھر کسی پر کچھ بھی ﻇلم نہ کیا جائے گا۔ اور اگر ایک رائی کے دانے کے برابر بھی عمل ہوگا ہم اسے ﻻ حاضر کریں گے، اور ہم کافی ہیں حساب کرنے والے.
21:47
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی