سورۃ 21 اﻷنبياء (انبیاء), آیت 48
-
وَلَقَدْ آتَيْنَا مُوسَىٰ وَهَارُونَ الْفُرْقَانَ وَضِيَاءً وَذِكْرًا لِلْمُتَّقِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَقَدْ
- اور البتہ تحقیق
- ءَاتَيْنَا
- دی ہم نے
- مُوسَىٰ
- موسیٰ کو
- وَهَٰرُونَ
- اور ہارون کو
- ٱلْفُرْقَانَ
- فرقان
- وَضِيَآءً
- اور روشنی
- وَذِكْرًا
- اور ذکر۔ نصیحت
- لِّلْمُتَّقِينَ
- متقی لوگوں کے لیے
یہ بالکل سچ ہے کہ ہم نے موسیٰ وہارون کو فیصلے کرنے والی نورانی اور پرہیزگاروں کے لئے وعﻆ ونصیحت والی کتاب عطا فرمائی.
21:48
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی